دوست کو انوائٹ کریں
آج ہی اپنے دوست کو انوائٹ کریں اور 200$ بونس + 100$ اپنے دوست کے لئے حاصل کریں
کیا آپ رائل کیپٹل مارکیٹس کے ساتھ ٹریڈنگ کرکے لطف اٹها رہے ہیں؟ پھر کیوں نہ اپنے دوستوں کو انوائٹ کریں اور ان کے اکاؤنٹ کھولنے پر 200$ بونس اپنے لئے + 100$ اپنے دوست کے لئے حاصل کریں، اس میں کم سے کم 1000$ کا فنڈ ڈالیں اور ہمارے ساتھ براہ راست ٹریڈنگ کرنا شروع کریں۔
سارا عمل آسان اور سیدھا ہے۔ بس وہ انوکھا لنک شئیر کریں جو ہم آپ کو ای میل کے ذریعہ بھیجتے ہیں اور جب آپ کا دوست اپنے اکاؤنٹ میں فنڈز ڈالے گا اور ٹریڈنگ شروع کرے گا تو آپ کو اپنا مارجن بونس ملے گا۔ یہ شفاف اور آسان ہے، لہذا آج ہی سے اپنے نقد بونس حاصل کرنا شروع کریں۔