ہمارے بارے میں

رائل کیپیٹل مارکیٹس لمیٹڈ ایک فاریکس، CFD اور CRYPTO بروکر ہے جو متعدد ٹریڈنگی ٹکنالوجیوں کا استعمال کرتے ہوئے انسٹٹیوشنل ٹریڈرز اور فاریکس کے نوسکھئیے دونوں کے لئے موزوں ٹریڈنگی حل فراہم کرتا ہے۔

معیار کا تعیین

رائل کیپٹل مارکیٹس ٹریڈروں کو دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ، اسپاٹ فارن ایکسچینج (ایف ایکس) مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کے سب سے گہرے تالاب تک رسائی کے ساتھ بہترین اور تیز ترین عمل درآمد فراہم کرتے ہیں۔ ایک سے زیادہ اثاثوں کی کلاسوں اور +100 انسٹرومنٹس میں انتہائی سختگیر اسپریڈ کے ساتھ ریٹیل اور انسٹٹیوشنل کلائنٹوں دونوں کے لئے عمل درآمد کی ہماری اعلی خدمات ہمیں حریفوں سے ممتاز بناتی ہیں۔ رائل کیپیٹل مارکیٹس کے ساتھ فاریکس، دهاتیں، تیل، ایکویٹی انڈیکس، اور دیگر اشیاء ٹریڈ کریں اور آن لائن ٹریڈنگ خدمات کے بہترین فراہم کننده کے ساتھ کام کرنے کے فوائد سے لطف اندوز ہوں۔

صنعت کا تجربہ

رائل کیپیٹل مارکیٹس کی انتظامی ٹیم کے پاس بڑے کاروباری بینکوں، بڑے ٹریڈنگ ڈیسک، ہیج فنڈز، بروکریج فرموں، سیکیورٹیز کمپنیوں، اور ٹکنالوجی فراہم کنندگان پر مشتمل بڑے پیمانے پر کیپیٹل مارکیٹوں کا تجربہ ہے، جو کامیاب سیل سائیڈ اور بائی سائیڈ کے نظم و نسق کے کامیاب ٹریک ریکارڈ رکهتے ہیں۔ انفرادی ٹریڈروں، ہیج فنڈز، فنڈ منیجرز، مالیاتی اداروں، سرمایہ کاری کے فنڈز، اور مارکیٹ میں دیگر شرکت کرنے والوں کی مفصل اور مطالبه ٹریڈنگی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت ہمارے گہرے تجربے کا نتیجه ہے – ایسا تجربہ جس سے ہماری کلائنٹوں میں اعلی سطح کا اعتماد حاصل ہوتا ہے۔

ٹریڈنگی پلیٹ فارم

رائل کیپٹل مارکیٹس متعدد ٹریڈنگی پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جن میں میٹاٹریڈر5، مارکیٹ کا سب سے مشہور فاریکس ٹریڈنگ سافٹ ویئر اور صنعت کے دیگر پلیٹ فارم شامل ہیں۔ MT5 ٹریڈرز کو ایکسپرٹ ایڈوائزرز (EAs) اور خودکار خرید و فروخت آرڈر کے ساتھ ٹریڈ کرنے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے جو رائل کیپیٹل مارکیٹ کے MT5 کلائنٹ ٹرمینل پر براہ راست ٹریڈ ہوتے ہیں۔ رائل کیپٹل مارکیٹس آئی فون، آئی پیڈ، اینڈروئیڈ اور ونڈوز ٹریڈر سمیت موبائل ٹریڈنگ کے مشہور پلیٹ فارم بھی پیش کرتے ہیں۔

اکاؤنٹ کی اقسام کا موازنہ کریں

ROYAL MiniECN

ابتدائی ڈپوزٹ: 10$

اکاؤنٹ کی کرنسی: امریکی ڈالر، یورو، پاؤنڈ، بٹ کوئن، XRP, ETH

تغیر پذیر اسپریڈ: 1.4 پیپ سے

قرضہ: 1000:1 تک

کمیشن: کچھ نہیں

ٹریڈنگ: 0.001 لاٹ سے

پلیٹ فارم: MetaTrader5

ROYAL ECN

ابتدائی ڈپوزٹ: 2000$

اکاؤنٹ کی کرنسی: امریکی ڈالر، یورو، پاؤنڈ، بٹ کوئن، XRP, ETH

تغیر پذیر اسپریڈ: 0.0 پیپ سے

قرضہ: 500:1 تک

کمیشن: 5$ فی لاٹ

ٹریڈنگ: 0.01 لاٹ سے

پلیٹ فارم: MetaTrader5